ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

آن لائن میوزیکل کنسرٹ، کورونا متاثرین کیلئے فنڈ جمع کرنے کی خاطر ورچوئل کنسرٹ کا انعقاد

کورونا متاثرین کے لیے فنڈ جمع کرنے کی خاطر ورچوئل کنسرٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گلوبل کشمیری پنڈت ڈائسپورا تنظیم ،انوپم کھیر فاؤنڈیشن اور آئی ایم بدھا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اس کنسرٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔پروگرام کا عنوان ایک ساتھ ۔انڈیا وِل رائز اگین ہے۔ اس میں بالی ووڈ کی اہم ہستیاں شرکت کریں گی۔۔اُن میں گلوکارہ الکا یاگنک، سونونگم،شان، کیلاش کھیر، نغمہ نگار پرسون جوشی کے نام قابل ذکر ہیں۔ لتا منگیشکر اور آشا بھونسلے بھی اس میں تعاون کررہی ہیں۔ کنسرٹ آج شام سات بجے ہوگا ۔پروگرام فیس بک اور یوٹیوب پر لائیو نشر کیا جائیگا۔ ناظرین آن لائن عطیہ کرسکتے یں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 05, 2021 07:55 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین