الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم نے جموں کے افسران کو دی ٹریننگ
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں وکشمیر کے ای آر اوز اور اے ای آراوز کو ٹریننگ دی ہے۔ انتخابی عمل کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی ٹیم افسران کو ٹریننگ دے رہی ہے۔