ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں بھیانک سڑک حادثے میں 11 لوگوں کی موت، پی ایم مودی نے ظاہر کیا افسوس

جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں گیارہ افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ چند افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ٹھاٹھری ڈوڈہ قومی شاہراہ پرسوئی گواری علاقے کے قریب مِنی بس ایک کھائی میں گر گئی۔ زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا۔ جن میں سے چند کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ اسی دوران وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مہلوکین کے لواحقین کو فی کس دولاکھ روپیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا جبکہ زخمیوں کو فی کس پچاس ہزار روپئے دیے جائیں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 28, 2021 04:00 PM IST

جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں گیارہ افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ چند افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ٹھاٹھری ڈوڈہ قومی شاہراہ پرسوئی گواری علاقے کے قریب مِنی بس ایک کھائی میں گر گئی۔ زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا۔ جن میں سے چند کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ اسی دوران وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مہلوکین کے لواحقین کو فی کس دولاکھ روپیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا جبکہ زخمیوں کو فی کس پچاس ہزار روپئے دیے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین