ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر کے کولگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری: ویڈیو

جموں۔کشمیر کے کولگام ضلع میں سنیچر کو سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شروع ہوگئی۔ جس میں دو دہشت گرد مار گرائے گئے ہیں۔ پولیس نے اس بارے میں جانکاری دی۔ مارے گئے دونوں دہشت گرد حزب المجاہدین کے تھے۔ پولیس کے ایک افسران نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے اس ضلع کے وانپورپ علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے کا محاصرہ کیا گیا اور تلاشی مہم چلائی گئی۔ افسرنے بتایا کہ دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر گولیاں چلائیں جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی۔ ملی جانکاری کے مطابق جموں اور کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور ہندستانی فوج کے ذریعے مشترکہ آپریشن کیا جارہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 30, 2020 11:06 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading