ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کولگام کے نندی مرگ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے بیچ انکاؤنٹر:دیکھیں ویڈیو

کولگام کے نندی مرگ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے بیچ انکاؤنٹرہوا ہے۔علاقے میں انٹرنیٹ خدمات کومعطل کردیاگیاہے۔ اب فائرنگ کا تبادلہ رک گیاہے۔ لیکن علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے۔ ویڈیو دیکھیں

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 11, 2020 11:44 AM IST

کولگام کے نندی مرگ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے بیچ انکاؤنٹرہوا ہے۔علاقے میں انٹرنیٹ خدمات کومعطل کردیاگیاہے۔ اب فائرنگ کا تبادلہ رک گیاہے۔ لیکن علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے۔ ویڈیو دیکھیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین