جموں میں ایکس سروس مین ریلی کا انعقاد، جی ایس او ان چیف نارڈن کمانڈ نے کی شرکت
جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف نارون کمانڈ اپیندر دیودی نے جموں میں سابق فوجیوں کی ریلی میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایل اے سی پر چین کے ساتھ حالات مستحکم ہیں۔ لائن آف کنٹرول پر سیزفائر جاری ہے، فوج حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے سابق فوجیوں کو تہنیت پیش کی اور انہوں نے اگنی ویر اسکیم کو اچھی اسیکیم قرار دیا اور فوجیوں کو اسکیموں کے بارے میں معلومات بھی دیں۔