پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے پر گرفتار کشمیری طالب علم کی ماں نے بیٹے کو معاف اور رہا کرنے کی ایل جی سے کی اپیل
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے پر آگرہ میں کشمیری طالب علم شوکت احمد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سرینگر میں طالب علم کی ماں نے ایل جی منوج سنہا سے اپنے بیٹے کو معاف کرنے اور رہا کرنے کی اپیل کی۔