ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر کے معروف شاعر مظفر عظیم کا امریکہ میں انتقال

معروف کشمیری شاعر مظفر عظیم آج امریکہ میں انتقال کر گئے۔ مظفر عظیم نے امریکہ میں رہنے کے باوجود کشمیری زبان و ادب کے فروغ کے لئے نمایاں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے اپنی شاندار شاعری سے کشمیری زبان کی کئی برسوں تک خدمت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 09, 2022 11:48 PM IST

معروف کشمیری شاعر مظفر عظیم آج امریکہ میں انتقال کر گئے۔ مظفر عظیم نے امریکہ میں رہنے کے باوجود کشمیری زبان و ادب کے فروغ کے لئے نمایاں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے اپنی شاندار شاعری سے کشمیری زبان کی کئی برسوں تک خدمت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین