اردو کے مشہور شاعر عرش صہبائی کا انتقال۔ مختلف تنظیموں اور ادبی شخصیات نے کیا دکھ کا اظہار
اردو کے مشہور شاعر عرش صہبائی کا انتقال۔ مختلف تنظیموں اور ادبی شخصیات نے کیا دکھ کا اظہار۔کہا، اردو زبان وادب کے لئے عرش صہبائی خدمات کو ہمیشہ رکھا جائے گا یاد