ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

فاروق عبد اللہ نے میٹنگ کے بعد میڈیا سے کہا، 'ہمیں مذہب کے نام پر تقسیم کیا جارہا ہے لیکن یہ کوشش ان کی بے کار ہوگی': ویڈیو

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کی سرینگر میں چل رہی میٹنگ کے ختم ہونے کے بعد، ڈاکٹرفاروق عبد اللہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مذہب کے نام پر تقسیم کیا جارہا ہے، لیکن یہ کوشش ان کی بیکار ہوگی، کیوں کہ یہ مذہبی لڑائی نہیں ہے، بلکہ ہماری لڑائی وطن کے تشخص کے لئے ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 24, 2020 07:46 PM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کی سرینگر میں چل رہی میٹنگ کے ختم ہونے کے بعد، ڈاکٹرفاروق عبد اللہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مذہب کے نام پر تقسیم کیا جارہا ہے، لیکن یہ کوشش ان کی بیکار ہوگی، کیوں کہ یہ مذہبی لڑائی نہیں ہے، بلکہ ہماری لڑائی وطن کے تشخص کے لئے ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین