ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: فاروق عبداللہ نے حیدر پورہ انکاونٹر کی جانچ کا مطالبہ کیا

جموں وکشمیر میں حیدرپورہ انکاونٹر پر مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ نے انکاونٹر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس کی عدالتی جانچ ہونی چاہئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 17, 2021 02:35 PM IST

جموں وکشمیر میں حیدرپورہ انکاونٹر پر مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ نے انکاونٹر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس کی عدالتی جانچ ہونی چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین