ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: فاروق عبداللہ کی پاکستان پر تنقید، بی جے پی پر بھی سادھا نشانہ

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بانہال اور رامبن میں نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے ساتھ میٹںگ کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن سے ترقی اور دشمنی سے تباہی آتی ہے۔ فاروق عبداللہ نے موجودہ حکومت پر تانا شاہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے مخالفین نیشنل کانفرنس کو پاکستان کی پارٹی بتاتے ہیں جبکہ ہماری پارٹی پورے جموں وکشمیر کے عوام کی نمائندگی کرتی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 20, 2021 11:12 PM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بانہال اور رامبن میں نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے ساتھ میٹںگ کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن سے ترقی اور دشمنی سے تباہی آتی ہے۔ فاروق عبداللہ نے موجودہ حکومت پر تانا شاہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے مخالفین نیشنل کانفرنس کو پاکستان کی پارٹی بتاتے ہیں جبکہ ہماری پارٹی پورے جموں وکشمیر کے عوام کی نمائندگی کرتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین