ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

فاروق عبداللہ کا Farm Laws کی منسوخی پر ردعمل، Article 370 واپس لینے کا کیا مطالبہ

فاروق عبداللہ کا زرعی قانون کی منسوخی پر ردعمل ظاہر کیا ہے انہوں نے کہا جموں کشمیر کے لوگوں کے دل جیتنے کیلئے زرعی قوانین کی واپسی کی طرح آرٹیکل 370 کو واپس لینا ہوگا ۔ واضح ہو کہ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا میں زرعی قوانین منسوخی بل دوہزار اکیس پیش کیا۔ اور کچھ ہی دیر میں بل لوک سبھا سے منظور ہو گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 29, 2021 05:43 PM IST

فاروق عبداللہ کا زرعی قانون کی منسوخی پر ردعمل ظاہر کیا ہے انہوں نے کہا جموں کشمیر کے لوگوں کے دل جیتنے کیلئے زرعی قوانین کی واپسی کی طرح آرٹیکل 370 کو واپس لینا ہوگا ۔ واضح ہو کہ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا میں زرعی قوانین منسوخی بل دوہزار اکیس پیش کیا۔ اور کچھ ہی دیر میں بل لوک سبھا سے منظور ہو گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین