jammu and kashmir: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر فاروق خان نے عہدے سے استعفیٰ دیا
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر فاروق خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق، جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل انہیں بڑی ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ وہ بی جے پی میں کئی اہم ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔