Kashmir News: کشمیری پنڈتوں کی ہجرت پر مبنی ’دی کشمیری فائلس‘ 11 مارچ کو ہوگی ریلیز
جموں وکشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی ہجرت سے متعلق ایک فلم بنائی گئی ہے۔ فلم میں 1990 کی صورتحال کو فلمانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کاسٹ کشمیر اور جموں سے لی گئی ہے۔ یہ فلم 11 مارچ 2022 کو ریلیز ہوگی۔