ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: میر گنڈ فٹبال گراونڈ میں 29 آر آر کی جانب فٹبال ٹورنا منٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جشن کے طور میر گنڈ فٹبال گراونڈ میں فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایم سی میر گنڈ نے کامیابی حاصل کی۔ فاتحین کو کمپنی کمانڈر کے انعامات سے نوازا گیا۔ نوجوانوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 13, 2021 12:29 PM IST

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جشن کے طور میر گنڈ فٹبال گراونڈ میں فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایم سی میر گنڈ نے کامیابی حاصل کی۔ فاتحین کو کمپنی کمانڈر کے انعامات سے نوازا گیا۔ نوجوانوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین