ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

حادثہ: بٹنگو سوپور کپ ایک دینی مدرسے میں ریاض الصالحین میں لگی آگ

بٹنگو سوپور میں آج صبح چار بچے کے قریب ایک دینی مدرسے میں آگ نمودار ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ دارالعلوم ریاض الصالحین میں آگ نمودار ہوئی۔ آگ کی وجہ سے طلبہ کا تمام سامان اور دس گیس سلینڈر بھی تباہ ہوگیے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ اسٹور روم سے نمودار ہوئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری روم اور کچن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثاتی طور پر آگ لگ گئی ۔۔ مقامی لوگوں، پولیس اور فائر سروس عملے نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے کافی محنت کی ۔ واضح رہے کہ یہ ادارہ علاقہ میں سب سے بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے ۔ یہاں سینکڑوں طلبہ اسلامی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 05, 2021 11:33 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین