ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر: شوپیاں میں خاتون جوڑی کرکٹر سے لڑکوں کیلئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا کیا اہتمام

شوپیاں کی خاتون جوڑی کرکٹر سمیہ اختر اور پروفیشنل کرکٹر جائسہ نے بیٹ پورہ اسٹیڈیم میں لڑکوں کے لیے بڑے پیمانے پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا ہے۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے جہاں خواتین نے لڑکوں کے لیے اس طرح کا پلیٹ فارم تیار کیا ہے منتظمین میں سے سمیہ اختر نے کہا کہ پہلی بار جنوبی اور سینٹرل کشمیر سے اس ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 31, 2021 10:51 PM IST

شوپیاں کی خاتون جوڑی کرکٹر سمیہ اختر اور پروفیشنل کرکٹر جائسہ نے بیٹ پورہ اسٹیڈیم میں لڑکوں کے لیے بڑے پیمانے پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا ہے۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے جہاں خواتین نے لڑکوں کے لیے اس طرح کا پلیٹ فارم تیار کیا ہے منتظمین میں سے سمیہ اختر نے کہا کہ پہلی بار جنوبی اور سینٹرل کشمیر سے اس ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین