ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بٹوٹ ڈوڈہ شاہراہ سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

پیر کے روز جموں و کشمیر کے پہاڑی بٹوٹ ڈوڈہ شاہراہ سڑک کے علاقے میں ایک سڑک حادثہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک تین سالہ معصوم بچی معجزاتی طور پر بچ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈوڈا قصبے کے گانیکا گاوں سے تعلق رکھنے والا کنبہ ڈوڈہ سے باتوٹ جارہا تھا کہ جب ان کی گاڑی قابو سے باہر ہوگئی اور راگی کے قریب 250 فٹ گہرائی میں جا گری۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 16, 2021 09:57 PM IST

پیر کے روز جموں و کشمیر کے پہاڑی بٹوٹ ڈوڈہ شاہراہ سڑک کے علاقے میں ایک سڑک حادثہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک تین سالہ معصوم بچی معجزاتی طور پر بچ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈوڈا قصبے کے گانیکا گاوں سے تعلق رکھنے والا کنبہ ڈوڈہ سے باتوٹ جارہا تھا کہ جب ان کی گاڑی قابو سے باہر ہوگئی اور راگی کے قریب 250 فٹ گہرائی میں جا گری۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین