جموں۔کشمیر: شوپیاں کے جَن محلہ میں کل شروع ہوئے انکاؤنٹر میں 5 ملیٹنٹ ڈھیر، ویڈیو
شوپیاں کے جَن محلہ میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی فورسز کے بیچ انکاؤنٹر ختم ہوچکا ہے۔پانچ ملی ٹنٹ مارے گئے ہیں۔ملی ٹنٹوں نے ایک رہائشی مکان سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی تھی ۔سکیورٹی کے چار جوان بھی زخمی بتائے جارہے ہیں۔ ۔۔