Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی ملک کے مسلمانوں سے اپیل
جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنائے جانے کی صورت میں بھی مشتعل نہ ہوں۔ کیونکہ ملک میں سری لنکا کی طرز پر فرقہ وارانہ سیاست کی جارہی ہے۔