ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir: کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد جلد ہی کریں گے وادی کشمیر کا دورہ

کانگریس سے مستعفی ہونے والے غلام نبی آزاد نئی سیاسی جماعت کی تشکیل سے پہلے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔ معروف سیاسی لیڈر محمد امین بٹ نے یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اسی سلسلے میں وہ جلد ہی وادی کشمیر کا دورہ کریں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 08, 2022 02:37 AM IST

کانگریس سے مستعفی ہونے والے غلام نبی آزاد نئی سیاسی جماعت کی تشکیل سے پہلے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔ معروف سیاسی لیڈر محمد امین بٹ نے یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اسی سلسلے میں وہ جلد ہی وادی کشمیر کا دورہ کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php