ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سیاسی جماعتوں نے فاروق عبداللہ کے بیان کو سراہا: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کے بیان کو جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں نے فاروق عبداللہ کے بیان کو سراہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک اچھی علامت قرار دیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کا تمام انتخابات میں حصہ لینے کا یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو مضبوط کرے گا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 31, 2021 08:53 PM IST

جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کے بیان کو جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں نے فاروق عبداللہ کے بیان کو سراہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک اچھی علامت قرار دیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کا تمام انتخابات میں حصہ لینے کا یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو مضبوط کرے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین