ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی کل جماعتی میٹنگ سے قبل سیاسی پارٹیوں کی تیاری

پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ سے قبل سیاسی پارٹیوں کی تیاری بھی زوروشور کے ساتھ ہورہی ہے۔آج جموں کشمیر کانگریس کمیٹی کی بھی میٹنگ ہونی ہے۔اس میٹنگ کی صدارت سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کریں گے۔جی اے میر،غلام نبی آزاد اور پی چدمبرم میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔پی ایم کی جموں کشمیرکل جماعتی میٹنگ سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 22, 2021 01:21 PM IST

پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ سے قبل سیاسی پارٹیوں کی تیاری بھی زوروشور کے ساتھ ہورہی ہے۔آج جموں کشمیر کانگریس کمیٹی کی بھی میٹنگ ہونی ہے۔اس میٹنگ کی صدارت سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کریں گے۔جی اے میر،غلام نبی آزاد اور پی چدمبرم میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔پی ایم کی جموں کشمیرکل جماعتی میٹنگ سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین