ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں آج کورونا وائرس سے 4 افراد کی موت: دیکھیں ویڈیو

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اس دوران جموں وکشمیر میں 4 افراد کی موت ہوئی ہے۔ سری نگر میں ایک موت، پلوامہ میں دو اموات اور بارہمولہ میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 20, 2020 10:40 PM IST

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اس دوران جموں وکشمیر میں 4 افراد کی موت ہوئی ہے۔ سری نگر میں ایک موت، پلوامہ میں دو اموات اور بارہمولہ میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading