ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اولمپک میں ہندستان کی جیت کے بعد جموں۔کشمیر کے کھلاڑیوں میں جاگی نئی امنگ

حال ہی میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوئے اولمپک کھیل مقابلوں میں ہندوستان کی شاندار کار کردگی نے جموں کشمیر کے کھلاڑیوں میں بھی ایک نئی امنگ جگائی ہے۔ مقامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اگر جموں کشمیر میں انہیں کھیل سے متعلق بہتر بنیادی ڈھانچہ فراہم ہوگا تو وہ بھی ملکی سطح کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کھیل مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ ایک رپورٹ۔۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 11, 2021 08:17 PM IST

حال ہی میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوئے اولمپک کھیل مقابلوں میں ہندوستان کی شاندار کار کردگی نے جموں کشمیر کے کھلاڑیوں میں بھی ایک نئی امنگ جگائی ہے۔ مقامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اگر جموں کشمیر میں انہیں کھیل سے متعلق بہتر بنیادی ڈھانچہ فراہم ہوگا تو وہ بھی ملکی سطح کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کھیل مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ ایک رپورٹ۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین