عمران ملک کے گھر پہنچے جموں کشمیر کے LG Manoj Sinha پیش کی مبارکباد
جموں کشمیر کے تیز گیند باز عُمران ملک کو قومی ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔ آئی پی ایل میں بہترین مظاہرے کے بعد بی سی سی آئی نے عمران ملک کو قومی ٹیم میں جگہ دی ہے۔ ایسے میں ہر جانب سے عمران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں اب عمران ملک کے گھر جموں کشمیر کے LG Manoj Sinha بھی مبارکباد پیش کرنے پہنچے۔