ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News : غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا کیا مطالبہ

غلام نبی آزاد بحالی امن اور ریاست کو درجہ بحال کرنے و انتخابات عمل میں لانے کی بات کہی ہے ۔ آزاد نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا قدم ہے اور اس سے ایک ریاست کا وجود خطرے میں آیا اور وہ یوٹی میں تبدیل کی گئی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 28, 2021 11:10 PM IST

غلام نبی آزاد بحالی امن اور ریاست کو درجہ بحال کرنے و انتخابات عمل میں لانے کی بات کہی ہے ۔ آزاد نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا قدم ہے اور اس سے ایک ریاست کا وجود خطرے میں آیا اور وہ یوٹی میں تبدیل کی گئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین