غلام نبی آزاد کی استعفیٰ کے بعد میڈیا کے ساتھ خاص بات چیت
غلام نبی آزاد نے کانگریس پارٹی سے استعفی دیا تو کشمیر سے دہلی تک ہلچل مچ گئی۔انہوں نے پانچ صفحے کا خط سونیا گاندھی کے نام لکھا جس میں انہوں نے کئی سوال کھڑے کئے۔غلام آزاد نے تقریباً پچاس سال کانگریس کی خدمت کی اور آخر انہیں کیوں مجبور ہونا پڑا پارٹی کو چھوڑنے پر ۔اس کے علاوہ کئی دیگر سوالوں کے جواب غلام نبی آزاد نے نیوز ایٹین کشمیر سے بات کرتے ہوئے دیا۔غلام نبی نے کا پارٹی سے استعفی دینے کے بعد پہلا انٹرویو نیو ز ایٹین کو دیا جس میں انہوں نے کئی باتوں کا خلاصہ کیا اور نیوز ایٹین سے دل کھول کر بات کی