غلام نبی آزاد کی پارٹی کے نام اور ان کے فلیگ کی کیا ہے خاصیت: جانئے تفصیل
جموں۔ کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے پیر کو اپنی نئی پارٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنی پارٹی کا نام ڈیموکریٹک آزاد پارٹی رکھا ہے۔