اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد سمیت جموں کشمیر کے چار ارکان راجیہ سبھا سے ہوئے وداع
راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد سمیت جموں کشمیر کے چار ارکان کو ریٹائر ہونے پر ان کو وداعی دی گئی، اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی غلام نبی آزاد کے خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے، تو وہیں آزاد نے کہا کہ انہیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے ۔