جموں وکشمیر: سری نگر میں وادی کے اپنے حامیوں سے غلام نبی آزاد کی ملاقات، تیار کی حکمت عملی
جموں وکشمیر کے سری نگر میں غلام نبی آزاد نے اپنے حامیوں سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے اپنی سیاسی پارٹی کی تشکیل سے متعلق حکمت عملی تیار کی۔