ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: جموں وکشمیر ریاست کی بحالی اور انتخابات سے متعلق غلام نبی آزاد کا بڑا بیان

جموں وکشمیر ریاست کی بحالی اور انتخابات سے متعلق کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کی ریاست کی بحالی سے متعلق جتنی بات کی جانی چاہئے، اتنی بات کی گئی ہے۔ اب وقت ہے انتخابات کرانے کا۔ انہوں نے کہا کہ اب غیرجانبدارانہ انتخابات وقت کی ضرورت ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 29, 2021 11:44 PM IST

جموں وکشمیر ریاست کی بحالی اور انتخابات سے متعلق کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کی ریاست کی بحالی سے متعلق جتنی بات کی جانی چاہئے، اتنی بات کی گئی ہے۔ اب وقت ہے انتخابات کرانے کا۔ انہوں نے کہا کہ اب غیرجانبدارانہ انتخابات وقت کی ضرورت ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین