ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

غلام نبی آزاد نے کہا- حد بندی کمیشن کی رپورٹ سے کانگریس مطمئن نہیں

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے جموں وکشمیر حد بندی کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کانگریس پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ وہ رپورٹ سے متفق نہیں ہے کیونکہ یہ حقائق پر مبنی نہیں ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 21, 2022 09:44 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے جموں وکشمیر حد بندی کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کانگریس پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ وہ رپورٹ سے متفق نہیں ہے کیونکہ یہ حقائق پر مبنی نہیں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php