نیوز18 سے ایکسکلوزو انٹرویو میں غلام نبی آزاد کا بیان، دہشت گردی انتخابات میں تاخیر کا بہانہ نہیں ہوسکتی
Assembly Election 2022: نیوز18 سے ایکسکلوزو انٹرویو میں غلام نبی آزاد کا بیان، انہوں نے کہا، جموں۔کشمیر کی صورتحال اسمبلی انتخابات کے انعقادکیلئے سازگار ہے۔ دہشت گردی انتخابات میں تاخیر کا بہانہ نہیں ہوسکتی ہے۔