ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: غلام نبی آزاد نے کسانوں اور بے روزگاری کے موضوع پر مودی حکومت پر کی سخت تنقید

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بڑھتی بے روزگاری اور زرعی قوانین پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو کسان مخالف قوانین لانا ہی نہیں چاہئے تھا، لیکن جب انہوں نے اپنی غلطی کو ٹھیک کرکے زرعی قوانین کو واپس لے لیا ہے تو اب حکومت کو کسانوں کے دیگر مطالبات کو تسلیم کرنا چاہئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 04, 2021 03:48 AM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بڑھتی بے روزگاری اور زرعی قوانین پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو کسان مخالف قوانین لانا ہی نہیں چاہئے تھا، لیکن جب انہوں نے اپنی غلطی کو ٹھیک کرکے زرعی قوانین کو واپس لے لیا ہے تو اب حکومت کو کسانوں کے دیگر مطالبات کو تسلیم کرنا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین