ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

غلام نبی آزاد بولے: جموں۔کشمیر کے حالات سازگار ہیں، عوامی نمائندوں کی سرگرمیوں پر نہیں ہونی چاہئے پابندی

غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ حکومت نے زمین واپس لینے اور پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے جیسے کچھ غلط فیصلے بھی لئے ہیں۔ آزاد کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات سازگار ہونے کے باوجود عوامی نمائندوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو جموں۔کشمیر میں جلد از جلد انتخابات کرانے چاہئے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 21, 2023 03:57 PM IST

غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ حکومت نے زمین واپس لینے اور پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے جیسے کچھ غلط فیصلے بھی لئے ہیں۔ آزاد کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات سازگار ہونے کے باوجود عوامی نمائندوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو جموں۔کشمیر میں جلد از جلد انتخابات کرانے چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین