ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سرکاری ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سری نگر میں کیا احتجاج: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر میں سرکاری ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سری نگر میں احتجاج کیا۔ الاونس کی وا گزاری اور عارضی ملازمین کی مستقلی سے متعلق مطالبات کو لے کر یہ احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل نوٹس میں لانے کے باوجود حکومت ان کے جائز مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 07, 2021 09:45 PM IST

جموں وکشمیر میں سرکاری ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سری نگر میں احتجاج کیا۔ الاونس کی وا گزاری اور عارضی ملازمین کی مستقلی سے متعلق مطالبات کو لے کر یہ احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل نوٹس میں لانے کے باوجود حکومت ان کے جائز مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین