ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ واقعے کے مقام سے گراؤنڈ رپورٹ، شہیدوں کو کیا جا رہا ہے یاد: دیکھیں

آج پلوامہ حملے کی پہلی برسی ہے۔گزشتہ سال آج ہی کے دن جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا ۔جس کے نتیجے میں ہمارے چالیس جانباز جوان شہید ہوگئے تھے ۔ شہیدوں کی تصویروں کو سینے سے لگائے لوگ اپنوں کو یاد کر رہے ہیں ۔فوج کے مختلف شعبوں میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2020 01:39 PM IST

آج پلوامہ حملے کی پہلی برسی ہے۔گزشتہ سال آج ہی کے دن جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا ۔جس کے نتیجے میں ہمارے چالیس جانباز جوان شہید ہوگئے تھے ۔ شہیدوں کی تصویروں کو سینے سے لگائے لوگ اپنوں کو یاد کر رہے ہیں ۔فوج کے مختلف شعبوں میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین