ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir: بانیہال علاقے میں محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی کا معاملہ، زندہ نوزائیداہ بچی کو مردہ قرار دے دیا

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے بانیہال علاقے میں محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ اسپتال میں نارمل ڈیلیوری کے ذریعہ پیدا ہوئے بچے کو مردہ قرار دیا گیا تھا، لیکن تدفین کے دوران وہ بچہ زندہ پایا گیا۔ نوزائیدہ بچے کے ساتھ اس طرح کے برتاو سے لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 24, 2022 12:12 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے بانیہال علاقے میں محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ اسپتال میں نارمل ڈیلیوری کے ذریعہ پیدا ہوئے بچے کو مردہ قرار دیا گیا تھا، لیکن تدفین کے دوران وہ بچہ زندہ پایا گیا۔ نوزائیدہ بچے کے ساتھ اس طرح کے برتاو سے لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین