ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گاندر بل میں بادل پھٹنے سے کافی نقصانِ، کئی علاقوں میں سیلاب جیسے حالات

گاندر بل میں بادل پھٹنے سے کافی نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔پانی کی وجہ سے کئی سڑکوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔بارش سے مالی نقصان تو کافی ہوا لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 12, 2021 01:31 PM IST

گاندر بل میں بادل پھٹنے سے کافی نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔پانی کی وجہ سے کئی سڑکوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔بارش سے مالی نقصان تو کافی ہوا لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین