ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر میں میں 3جی اور 4 جی انٹرنیٹ خدمات جلد ہوں گی بحال

جموں کشمیر میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ خدمات جلد ہی بحال ہوسکتی ہیں ۔ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ جلد ہی تھری جی اور 4 فورجی سروس بحال ہوگی ۔ لیکن سوشل میڈیا پر عائد پابندی برقرار رہے گی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 15, 2020 01:27 PM IST

جموں کشمیر میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ خدمات جلد ہی بحال ہوسکتی ہیں ۔ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ جلد ہی تھری جی اور 4 فورجی سروس بحال ہوگی ۔ لیکن سوشل میڈیا پر عائد پابندی برقرار رہے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین