ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مریض کو ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر ہلال احمد شاہ کا تنقید بھرا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر میونسپل کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ کا ایک پوسٹ وائرل ہوا ہے، جس میں انہوں نے جی ایچ ایم سی لداخ انتظامیہ پر ایک مریض کو ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر اپنی تنقید ظاہر کی ہے، جس کی وجہ سے مریض کو ایک لوڈ کیریئر میں گھر لے جانے کی کوشش کی گئی، تاہم بعد میں ڈی سی کی ہدایت پر جی ایچ ایم سی سے ایک ایمبو لینس روانی ہوئی اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا کہ ایسی صورت حال میں مریض کو اسپتال انتظامیہ سے رجوع کرنا چاہیے تھا، جو کہ نہیں کیا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 13, 2021 11:36 PM IST

سوشل میڈیا پر میونسپل کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ کا ایک پوسٹ وائرل ہوا ہے، جس میں انہوں نے جی ایچ ایم سی لداخ انتظامیہ پر ایک مریض کو ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر اپنی تنقید ظاہر کی ہے، جس کی وجہ سے مریض کو ایک لوڈ کیریئر میں گھر لے جانے کی کوشش کی گئی، تاہم بعد میں ڈی سی کی ہدایت پر جی ایچ ایم سی سے ایک ایمبو لینس روانی ہوئی اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا کہ ایسی صورت حال میں مریض کو اسپتال انتظامیہ سے رجوع کرنا چاہیے تھا، جو کہ نہیں کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading