ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کشتواڑ میں سیلاب کی صورتحال پر ایل منوج سنہا سے وزیر داخلہ امت شاہ نے کی بات

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سیلاب جیسی صورتحال اور بادل پھٹنے سے ہوئی اموات کے پیش نظر وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بات کی ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم بچاو اور راحتی کام میں مصروف ہے۔ 30 سے 40 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے جبکہ عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 28, 2021 01:21 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سیلاب جیسی صورتحال اور بادل پھٹنے سے ہوئی اموات کے پیش نظر وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بات کی ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم بچاو اور راحتی کام میں مصروف ہے۔ 30 سے 40 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے جبکہ عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین