ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کا پہلا دورہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 3 اکتوبر سے جموں وکشمیر کے دورہ پر ہیں۔ وہ یہاں دو عوامی جلسوں کو خطاب کریں گے۔ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 02, 2022 12:49 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 3 اکتوبر سے جموں وکشمیر کے دورہ پر ہیں۔ وہ یہاں دو عوامی جلسوں کو خطاب کریں گے۔ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین