ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: بارہمولہ میں اذان کے وقت وزیر داخلہ امت شاہ نے روکا اپنا خطاب

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر دورہ کے دوران بارہمولہ ریلی میں خطاب کے دوران اذان کے وقت رک گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے خطاب کا آغاز کیا۔ اس دوران عوام نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 05, 2022 08:53 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر دورہ کے دوران بارہمولہ ریلی میں خطاب کے دوران اذان کے وقت رک گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے خطاب کا آغاز کیا۔ اس دوران عوام نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php