کشمیر کے نوجوان انجینئر حیدر علی نے بنائی افطار و سحری کا صحیح وقت بتانے والی خاص ایپ
کشمیر کے ایک نوجوان انجینئر نے افطار اور سحری کا صحیح وقت بتانے والی ایک ایپ بنائی ہے۔ حیدر علی پنجابی تین سال سے اس ایپ کر ڈیولپ کر رہے ہیں۔ حیدر نے رمضان ایپ کو تین سال پہلے کووڈ کے دوران لانچ کیا تھا ، اس سال حیدر نے اس ایپ کو اپڈیٹ کیا ہے۔