ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: جرائم میں ملوث افراد کو پولیس اور سی آئی ڈی کا کلیئرنس نہیں ملے گا: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر پولیس کو ثبوت ملے ہیں کہ 1990 میں دہشت گردی میں ملوث افراد کو سی آئی ڈی کلیئرنس جاری کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں جرائم میں ملوث افراد کو پولیس اور سی آئی ڈی کی کلیئرنس نہیں دی جائے گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 01, 2021 09:00 PM IST

جموں وکشمیر پولیس کو ثبوت ملے ہیں کہ 1990 میں دہشت گردی میں ملوث افراد کو سی آئی ڈی کلیئرنس جاری کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں جرائم میں ملوث افراد کو پولیس اور سی آئی ڈی کی کلیئرنس نہیں دی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین