نیشنل کانفرنس سینٹرل زون کی ورکشاپ میں غیرمقامی ووٹرس کی مخالفت کرنے پر زور دیا گیا
نیشنل کانفرنس کی جانب سے جموں وکشمیر سینٹرل زون کی ورکشاپ میں غیر مقامی رائے دہندگان کو ووٹر لسٹ میں شامل کئے جانے کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔