ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مگرکوٹ موم پسی کے متاثرین قسم پرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

سب ڈویژن رامسو میں جموں سرینگر قومی شاہراہ کی کشادگی کے کام کے دوران مگرکوٹ موم پسی کے مقام پر مٹی کے تودے گرنے سے حالوگن سوجمتنہ گاؤں کے تقریباً تیس گھروں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔سال دو ہزار انیس کے بعد ابھی تک انکی فائلیں ایک۔دفتر سے دوسرے دفتر چلتی رہی ۔۔کئی وعدے بھی کئے گئےلیکن ابھی تک متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ اور کرایہ فراہم نہیں کیا گیا ہے۔حالوگن کے لوگ خطرروں سے بھرے ٹوٹے پھوٹے گھر وں میں زندگی گزارنے کر مجبور ہیں ۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ اور کلکٹر سے معاوضہ وگزار کرنے کی اپیل کی ہے۔ بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیرمین رامسو نے تحصیل انتظامیہ سے فائلوں کو جلد مکمل کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ متاثرین کو معاوضہ فراہم کیا جا سکے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 11, 2022 06:32 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین